the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے جواب میں کہا کہ بہتر ہوگا کہ وہ ہوشیار رہیں ۔ صدر روحانی نے یہ کہا تھا کہ جو کوئی بھی ایرانیوں کو دھمکی دے گا اسے پچھتانا پڑے گا۔ ٹرمپ سے ائر فورس ون طیارے میں روحانی کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر جلسہ میں کی گئی تقریر پر ردعمل ظاہر کرنے کو کہا گیا تھا۔ روحانی کے حوالے سے میڈیا کی خبروں میں کہا گیا ہے کہ ایران نے انقلاب کے بعد سے 38 سالوں میں یہ دکھا دیا ہے کہ



ایران سے جو بھی دھمکی آمیز لہجے میں بات کرے گا اسے پچھتانا پڑے گا۔ اس پر ٹرمپ نے کہ بہتر ہوگا کہ وہ ہوشیار رہیں۔

ٹرمپ نے 2 فروری کو کہا تھا کہ تہران حکومت نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرکے مغرب کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور یہ الزام لگانے کے بعد ایران کو خبردار بھی کیا تھا ۔ ٹرمپ کے جارحانہ انداز سے خطہ میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ ٹرمپ جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ساتھ صدارتی طیارے میں پام بیج فلوریڈا جارہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.